اسلام آباد، 09 اکتوبر ( اےپی پی):الحمد للہ رب العالمین ،ضلع ایبٹ آباد کا رہائشی 4 سالہ آفان جو پیدائشی طور پر قوت سماعت سے محروم تھا جس کا والد دیہاڑی دار مزدور ہے۔ اللہ پاک کے کرم سے اور پاکستان بیت المال کی کاوش سے سی ڈی اے ہسپتال سے کاکلئیر امپلانٹ لگوانے کے بعد اپنی والدہ سے باتیں کرنے لگا۔











