ملتان ؛ ایک روزہ بیوٹیشن  ورکشاپ کا  انعقاد، بڑی تعداد میں خواتین نے حصہ لیا

301

ملتان، 19 اکتوبر 19 2020(اے پی پی ): ماہر بیوٹیشن نے ایک روزہ ورکشاپ میں بیوٹی پارلر ،میک اپ اور بالوں کی بناوٹ پر ورکشاپ کرائی جو کہ ایک پرائیویٹ کلب میں ہوئی جس میں بہت بڑی تعداد میں خواتین نے حصہ لیا۔

 اس ایک روزہ ورکشاپ میں نادیہ خان اور دیگر بیوٹیشن نے مختلف طریقوں سے اپنے تجربے اجاگر کیے اور انہیں سکھانے اور بتانے کی بھرپور کوشش کی تاکہ آنے والے دنوں میں خواتین اپنے اہل خانہ کے لیے اچھے روزگار کا بندوبست کر سکے۔