پنڈی بھٹیاں،21نومبر(اے پی پی): تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے شان رسالت ﷺکے سلسلے میں واک کا اہتمام کیا گیا،واک کی قیادت سی او رانا الیاس نے کی۔
واک ٹی ایم اے کے دفتر سے شروع ہو کر مین بازار سے ہوتی ہوئی لاری اڈا پر اختتام پذیر ہو ئی۔