کورونا سے بچاؤ کا واحد حل احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد

71

لاہور ،11 دسمبر (اے پی پی ): پوری دنیا میں کورونا ایک خطرناک حقیقت بن چکا اور اس کی دوسری خوفناک لہر نے پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جبکہ مریضوں اور اموات کی بڑھتی شرح نہایت تشویشناک ہے۔ ایسے میں کورونا سے بچاؤ کا واحد ذریعہ احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد ہے۔اس حوالے سے  حکومت بار بار متنبہ کر رہی ہے جبکہ  ذمہ داری عوام کی بھی ہے۔

اس حوالے سے دیکھتے ہیں لاہور سے ساجد عمر گِل کی یہ رپورٹ۔۔۔