وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

145

اسلام آباد، 17 دسمبر (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے، گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کو سندھ میں کرونا کی صورتحال اور گرین لائن ریڈ لائن منصوبوں پر پیش رفت سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کو سندھ آنے کی دعوت دی جسے وزیرِ اعظم  نے قبول کر لیا۔