وزیر اعظم عمران خان سے عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کی  ملاقات

81

اسلام آباد،22دسمبر(اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ملاقات میں کھیلوں کے فروغ اور سماجی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

معاون خصوصی سید زوالفقار عباس بخاری بھی  ملاقات میں موجود تھے۔