وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی ملاقات

97

اسلام آباد، 22 دسمبر (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے منگل کو یہاں  ملاقات کی   ہے ،ملاقات  میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور اراکین اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔