لاہور،24 دسمبر (اے پی پی ):کرسمس کے موقع پر کرن ویلفئیر فائونڈیشن کی جانب لاہور پریس کلب کے مسیحی ملازمین میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔