ایبٹ آباد،22جنوری ( اے پی پی ): مانسہرہ روڈ کی بحالی کے کام کا جائزہ لینے کےلیے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے چیئرمین ضلعی مصالحتی کمیٹی جنرل(ر) ایاز سلیم رانا کے ہمراہ مانسہرہ روڈ کا جائزہ لیا۔ انہوں نےپفر چوک سے کالا پل تک سڑک کی بحالی کے جاری کام کا معائنہ اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کےمتعلقہ افسران کو کام کے دوران کوالٹی کے معیار کو امنے رکھتے ہوئے کام کی تکمیل سے متعلق ہدایات جاری کیں۔