وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پی ڈی ایم کے بھاگنے کا ایک بہانہ ہے؛مولانا شجاع الملک

77

ژوب،24 جنوری (اے پی پی):جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سنیئر رہنما مولانا شجاع الملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پی ڈی ایم کے بھاگنے کا ایک بہانہ ہے۔

اتوار کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ایک پیج پر نہیں ہے تو وہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیسے لائینگے۔