اسلام آباد، 28 جنوری(اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی نے جعرات کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ وزیرِ اعظم عمران خان اور رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کی ملاقات وزیر اعظم آفس میں ہوئی ۔