گنے کی قیمتوں میں استحکام،کاشتکار اور عوام خوش

72

بورےوالا،یکم فروری (اے پی پی): گنے کی قیمتوں میں استحکام اور گڑ کی مانگ میں اضافے سے جہاں کاشتکار خوش نظر آرہے ہیں، وہاں عوام بھی چینی کی بجائے گڑ کے استعمال کو ترجیح دینے لگے ہیں۔

 اس حوالہ سے دیکھتے ہیں بورے والا سے اپنے نمائندے اصغر علی جاوید کی یہ رپورٹ