راولپنڈی، 01 فروری ( اے پی پی): پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن جاری ہے ،قومی کھلاڑیوں کی فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی مشقیں جاری ہیں ۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 04 فروری سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائیگا، یہ میچ بھی تماشائیوں کے بغیر ہوگا۔