وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

64

اسلام آباد،2فروری  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا  اجلاس منگل  کو  یہاں   ہوا  ۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور سمیت    جمعہ کے روز یوم یکجہتی کشمیر منانے کیلئے انتظامات کا بھی جائزہ لیا  گیا ۔