کوئٹہ: گوادر شپ یارڈ سے متعلق حکومت بلوچستان اور وفاقی حکومت کے مابین ایم او یو پر ستخط کر  دئیے  گئے

111

کوئٹہ، 02 فروری (اے پی پی):وزیر اعلی سیکرٹریٹ میں گوادر شپ یارڈ سے متعلق حکومت بلوچستان اور وفاقی حکومت کے مابین ایم او یو پر ستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صوبائی سیکرٹری صنعت حافظ عبدالماجد، وفاقی ایڈیشنل سیکرٹری دفاعی پیداوار غلام جعفر نے گوادر شپ یارڈ کے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے۔

 اس موقع پر  وفاقی وزیر دفاعی پیداور زبیدہ جلال ،وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی وزراءسمیت سیکرٹریز موجود تھے۔