پاراچنار،04فروری(اے پی پی):کوہ سفید پر برف باری کے بعد خوبصورت نظارے اور سرد لہر برقرار ہے ،جس کے سبب علاقے کے زیادہ تر باشندے گھروں تک محدود رہ گئے ہیں ۔