احساس پروگرام کے تحت باہمت بزرگ پروگرام  کی جانب سے قوم کے  بزرگ لوگوں کے لیے کارڈ تقسیم کیے  گئے

119

مری، 11 فروری ( اےپی پی): حکومت پنجاب کی جانب سے 2 ارب روپے کی ابتدائی رقم سے باہمت بزرگ پروگرام

 حکومت کی جانب سے قوم کے  بزرگ لوگوں کے لیے کارڈ تقسیم کیے گئے ۔ اس موقع پر  مری کے ایم این این صداقت عباسی نے  کہا کہ جو ضعیف حقدار رہ گئے ہیں ان بزرگوں کو انکی آبائی یونین کونسلز میں حکومت کی طرف سے  گھر گھر اے ٹی ایم کارڈ تقسیم کئے جائیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ کوہسار یونیورسٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا  ہے، جلد کوہسار  یونیورسٹی قائم ہو گی اور  مری ۔ ہزارہ گلیات  اور کشمیر سمیت ملک بھر کے طالب علم  تعلیمی زیور سے مستفید ہونگے ۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کو عملی جامعہ پہناتے ہوئے غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے  کے لئے کوشاں ہیں