پاراچنار؛امام خمینی ٹرسٹ کے جانب سے 50 جوانوں کی اجتماعی شادیوں کے پروگرام کا انعقاد

113

پاراچنار،21فروری( اے پی پی):ڈسٹرکٹ کرم کے صدر مقام پاراچنار میں امام خمینی ٹرسٹ کے جانب سے 50غریب خاندانوں سے تعلق رکھنے والے جوانوں کی اجتماعی شادیوں کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں پاک فوج کے 73بریگیڈ کے بریگیڈیئر نجف عباس ، قبائلی مشران،انجمن حسینیہ، تحریک حسینی HRCPسیمت کثیر تعداد میں علاقے کے لوگ شریک ہوئے۔