National وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات Wed, 10 Mar 2021, 3:40 PM 55 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2021/03/Chairman-Senate-calls-on-PM.mp4 اسلام آباد،10مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم امور پے تبادلہ خیال کیا گیا۔