یوم پاکستان کے سلسلے میں پولیس اور ریسکیو 1122 کے افسران کی ایک قوم ایک منزل کا نیا پرومو جاری

57

راولپنڈی،10مارچ  (اے پی پی):پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے یوم پاکستان کے سلسلے میں پولیس اور ریسکیو 1122 کے افسران کی ایک قوم ایک منزل کا نیا پرومو جاری کردیا ہے۔ بدھ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے نئے پرومو میں وفاقی پولیس، راولپنڈی اسلام آباد ٹریفک پولیس اور ریسکیو 1122 کے افسران کا کہنا ہے کہ ہم وطن کی قسم کھا کر جب پرچم اٹھاتے ہیں کس کی ہمت راستہ روکے ہم خود راستہ بن جاتے ہیں۔