جیکب آباد پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہو ے ہندو نوجوان مہیش کمار کا قاتل گرفتار کرلیا

98

جیکب آبا د 10 مارچ (اے پی پی )؛ جیکب آباد پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 14 روز قبل قتل کیے جانے والے ہندو نوجوان مہیش کمار کا قاتل گرفتار کرلیا۔

  ایس ایس پی  محمد طارق نواز نے  پریس کانفرنس  کے دوران بتایا کہ      مہیش کمار کو رشتہ دار ونیب کمار نے قتل کیا،سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی نشاندہی کرکے گرفتاری عمل میں لائی گئی،  انہوں نے کہا کہ   مقتول مہیش کمار  کےقتل کے دن کی پورے علائقے کے لگے سی سی ٹی وی فوٹیج اکٹھے کیے تب جاکہ ملزم کا پتہ چلا ہے،سی سی ٹی وی فوٹیج میں صاف  نظرآرہا ہے کہ ونیب کمار مہیش کمار کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جا راہا ہے…