گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کی ملاقات

102

پشاور، 18مارچ(اے پی پی): گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے جمعرات کو ا یہاں گورنر ہاؤس میں ملاقات کی،ملاقات میں صوبہ بھر بشمول ضم قبائلی اضلاع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور کورونا کیسز میں اضافہ اور کورونا وبا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔