اسلام آباد,1اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا،جمعرات کوایجنڈاکے بیشترنکات نمٹائے جانے کے بعد ڈپٹی سپیکرقاسم خان سوری نے اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا۔