سکھر: بلاول بھٹو زرداری کی جیلانی ہاؤس خیرپور آمد ، سید قائم علی شاہ سے ان کے صاحبزادے اور صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت

39

سکھر،03اپریل(اے پی پی ): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جیلانی ہاؤس آمد، سید قائم علی شاہ اور سے ان کے صاحبزادے مظفر علی شاہ اور صاحبزادی نجمہ شاہ کے انتقال پر تعزیت کی، بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ سے بھائی اور بہن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم مظفر علی شاہ اور مرحومہ نجمہ شاہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی،خیرپور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحومین کے انتقال پر لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا۔