صوبائی وزیر سید صمصام بخاری کا عوامی مسائل کے حل کے لئے  متعلقہ حکام کو ہدایات

69

 

لاہور ، 06 مارچ (اے پی پی): صوبائی وزیر جنگلی حیات،ماہی پروری واشتمال اراضی پنجاب سید صمصام علی شاہ بخاری نے اپنے آفس میں ایس ۔او۔ پیز پر عمل کرتے ہوئے عوامی مسائل سنے اور مسائل کے بروقت حل کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں۔