وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے چیف منسٹر اینکسی کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھا دیا

34

گوادر6اپریل(اے پی پی پی)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے گوادر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر وزیراعلی بلوچستان نے چیف منسٹر اینکسی کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھا اور اس موقع پر متعلقہ حکام کی جانب سے وزیراعلی بلوچستان کو اینکسی کے تعمیراتی کام کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے جاری ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کیا جائے اور تعمیراتی کام کی کوالٹی اور میٹریل کے درست استعمال کو یقینی بنانے پر اظہار اطمینان ۔