وفاق کی طرف سے سندھ کےاضلاع کے لیے ترجیحی ترقیاتی پیکیج کے حوالے سے اجلاس

25

اسلام آباد، 12 اپریل(اے پی پی ):وزیر اعظم  عمران خان کی زیر صدارت وفاق کی طرف سے سندھ کےاضلاع کے لیے ترجیحی ترقیاتی پیکیج کے حوالے سے اجلاس  ہوا، اجلاس میں گورنر سندھ عمران اسمعیٰل ، وفاقی وزراء محمد حماد اظہر، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، اسد عمر، عمر ایوب خان اور سینئر افسران شریک تھے ۔