وزیر اعظم عمران خان سے گورنر ، وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخواہ  کی ملاقات

40

پشاور، 21 اپریل (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان اور وزیرِ اعلیٰ محمود خان  نے  بدھ کو یہاں گورنر ہاؤس  میں ملاقات کی ہے۔