ملتان  ؛ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم وفات کے موقع پر آن لائن مقابلہ تقریر و کلامِ  کا انعقاد

33

ملتان، 21 اپریل (اے پی پی ):ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن اور پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے زیراہتمام شاعر مشرق حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے یوم وفات کے موقع پر آن لائن مقابلہ تقریر و کلامِ  کا انعقاد کیا گیا،مقابلے  میں محمد بن قاسم بلائنڈ سینٹر ملتان کے طلبا و طالبات نے زبردست و یادگار پرفارمنس دی۔ بینائی سے محروم بچوں  نے  علامہ محمد اقبال کو  شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا۔