صدر پاکستان عارف علوی سےپاکستان کیمیکل اینڈ ڈائی ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

15

کراچی،23 اپریل (اے پی پی): صدر پاکستان عارف علوی سےپاکستان کیمیکل اینڈ ڈائی ایسوسی ایشن کے وفد نےجمعہ کو کراچی میں ملاقات کی۔