سیالکوٹ27،اپریل(اےپیپی): سیالکوٹپولیسنےکاروائی کرکے 6 کلوسےزائدہیروئناورچرسبرآمد کی اور 3ملزمانکو گرفتار کیا۔
ترجمانپولیسکےمطابقایسایچاوتھانہسٹیپسرورسبانسپکٹرمدثریعقوبنےاپنیٹیمکےہمراہدورانگشتکاروائیکرتےہوئےبدنامزمانہمنشیاتفروش ہارون،احتشاماورظہیرعباسکومنشیاتفروختکرتےہوئےرنگےہاتھوںگرفتارکرلیا ۔ گرفتارملزمانکےقبضہسےچرس 5 کلو 770 گرام،ہیروئن 450 گراماوررقموٹک 4 ہزار 6 سوروپےبرآمدکرکےمنشیاتفروشیکیدفعاتکےتحتمقدماتدرجکرلیےگئے۔