تھرپارکر میں ایس او پیز پر عمل کرانے اور مارکیٹ کو وقت پر  بند کرانے کہ لیے پاک فوج اور پولیس کا مشترکہ مارچ 

10

تھرپارکر ,27 اپریل (اے پی پی ):تھرپارکر میں ایس او پیز پر عمل کرانے اور مارکیٹ کو وقت پر  بند کرانے کہ لیے پاک فوج اور پولیس کا مشترکہ مارچ  ۔ تھرپارکر کہ شہر مٹھی سمیت دیگر شہروں میں ایس او پیز پر عمل اور وقت پر مارکیٹ بند کرانےکہ لیے پاک فوج اور پولیس نے مشترکہ گشت کیا۔