شکرگڑھ28 اپریل(اےپیپی):محمدعثمان اکرم اسسٹنٹ کمشنرشکرگڑھ نے بدھ کو رمضان بازاروں کادورہکیا۔ اےسی شکرگڑھ نےمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےبتایاکہ اللہ کاشکرہےشکرگڑھت حصیلمیںآٹاچینیرمضانبازاروںمیںوافرمقدارمیںموجودہے اورعاممارکیٹمیںبھیابچینیآٹےکیکمینہیںبعضلوگمصنوعیقلتپیداکرنےکیکوششکرتےہیں،مگروہاپنےاسناپاکارادےمیںکامیابنہیںہوسکتے کیونکہ انتظامیہپوریطرحچوکس ہےاورہرچیزپرنظررکھےہوئےہے۔
کوروناایساوپیزکےحوالےسےانہوںنےبتایاکہشکرگڑھمیںشہریوںکیلاپرواہیاوراسمہلکوائرسکوسنجیدہنہلینالمحہفکریہہے،اسپربھیہمپوریطرحکامکررہےہیںرمضانبازاروںمیںکچھدیرکےلئےبہتزیادہرشہوجاتاہے،ڈپٹیکمشنرنارووالکیہدایتپرہمنےمزیدکاؤنٹربڑھادئیےہیں اوراضافیعملہتعیناتکردیاگیاہےتاکہرشکےاوقاتکارکوبہتپرمنظمکیاجاسکے۔اےسیشکرگڑھنےمزیدکہاکہجبتکشہریخودکوکوروناایساوپیزپرعملدرآمدکرنےکاعادینہیںبنائیںگےتبتکمعاملاتبگڑتےچلےجائیںگےاگرشہریوںنےاسکوسنجیدہنہلیاتوانتظامیہکوسختیکرناپڑےگیجسکےلئےباقاعدہپلانتیارکرلیاگیاہے۔