جیکب آباد ،01 مئی (اے پی پی )؛جیکب آباد شھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کے لیے پاک آرمی اور اسسٹنٹ کمشنر شہزاد احمد کی سربراہی میں دورہ کیا گیا،شھر کے تمام دوکانوں پر بیٹھے افراد کو ماسک پہننے کی ہدایت کی گئی اور ایک دوکان مالک نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر دوکان کو سیل کردیا گیا۔