معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر فاروق سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت

17

سیالکوٹ01،مئی (اے پی پی ):معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر فاروق سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔