پشین، 02مئی(اے پی پی ): اسسٹنٹ کمشنر حضرت ولی کاکڑ نے رمضان المبارک میں پرائس کنٹرول کمیٹی کی جاری کردہ سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی اور مصنوعی مہنگائی میں ملوث گرانفروشوں کے خلاف کارروائی کی اور خودساختہ قیمتوں پرگوشت فروخت کرتے ہوئے متعدد قصائی گرفتار کر لئے گئے۔
کارروائی کے دوران پولیس اور لیویز نفری بھی موجود تھی۔