گلیات،09 مئی(اے پی پی):ہوٹلز مالکان کی جانب سے رات کے اوقات میں ڈائننگ اور دیگر سروسز کی فراہمی پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امین الحسن نے ڈی ایس پی گلیات کے ہمراہ کارروائی کرتےہوئے02 ہوٹلز سیل کیے جبکہ مسلسل خلاف ورزی پر 03 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔