اوکاڑہ؛ٹائیگر فورس  کی ٹیم نے یوٹیلیٹی سٹور کی اشیاء عام دوکاندار سے برآمد کر لی

55

اوکاڑہ ،09مئی(اے پی پی): حکومت پنجاب کی جانب سے رمضان المبارک میں یوٹیلیٹی سٹورز پر عوام کو سبسڈی کے مطابق گھی ، چینی ، آٹے اور دیگر اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنایامگر یوٹیلیٹی سٹور 38ڈی دیپالپور کے عملے نے گھی اور چینی عام شہریوں کو دینے کے بجائےمبینہ طور پر دوکانداروں کو فروخت کردیں جس کی شکایات پر  ٹائیگر فورس دیپالپور کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 38ڈی کے ایک دوکاندار سے متعدد بوریاں چینی اور گھی برآمد کرکے رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی۔