پشاور ، 10 مئی (اے پی پی ):کورونا وبا کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر پشاور بس سروس 8 سے 16 مئی تک عارضی طور پر معطل رہے گی. بس سروس معطلی کا فیصلہ کورونا سے بچاوَ سے متعلق حکومتی فیصلے کی روشنی میں کیا گیا ہے۔