کریانہ سٹور  میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی

62

 

ایبٹ آباد، 11 مئی (اے پی پی): کچہری روڈ  کے قریب  کریانہ سٹور  میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی، 1122 کو اطلاع ملتے ہی 2 فائر وئیکلز بمعہ فائر فائٹرز   جائے وقوعہ پر پہنچے اور  بہترین انداز میں فائر فائٹنگ کرتے ہوئے  آگ کو ایک جگہ پر محدود رکھ  کر کریانہ سٹور  کے دیگر حصے کو بچانےکی کوششیں جارہی رکھتے ہوئے آگ بجانے میں مصروف رہے،کریانہسٹور میں  آگ  شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔