ملتان ،11 مئی (اے پی پی ):رانا ندیم انجم ڈویژنل سپورٹس آفیسرکورونا سے محفوظ رہنے کیلئیے عوام کو کورونا SOPs پر عملدرآمد کی تاکید کی کورونا کی تیسری لہر سے بہتر طور پر نبردآزما ہو رہے ہیں، جتنی احتیاط کریں گے اتنی ہی جلدی اس وبا پر قابو پا لیں گے، عوام کورنا ایس او پیز پر عمل کریں لوگوں سے اپیل ہے ماسک کا استعمال ضرور کریں ۔