کوئٹہ 12 مئی ( اے پی پی ):کروناوائرس سے بچاو کے حوالے سے شہریوں کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے جن ایس او پیز کا کہا گیا ہے عوام کو چاہیی ہے کہ وہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد کرئے شہری کا کہنا تھا کہ کرونا کی تیسری وبا انتہائی خطرناک ہے ہمیں گھر سے غیر ضروری طور پر نہیں نکلے گئے تو ہم لوگ بھی بچے گئے اور ہمارے گھر والے بھی محفوظ رہے گئے جب بھی گھر سے نکلے تو ماسک استعمال کرئے اور سماجی فاصلہ رکھے وفاقی حکومت کی جانب سے ایس او پیز کرونا وائرس سے بچنے کے لئے نافذ کی گئی شہری کا کہنا تھا کہ عوام کرونا وائرس کی ایس او پیز کو سنجیدہ نہیں لے رہے ہیں جبکہ کرونا کے باعث کوئٹہ کے ہسپتال بھر چکے ہے لوگ یہاں ایس او پیز پر عمل نہیں کررہے ہیں یہ ایک ایسی وباء ہے جو کہ ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتی ہے ہندوستان میں کروناوائرس نے جو تباہی مچائی ہے وہ ہم سب کے سامنے ہیں اگر یہاں بھی لوگ ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کررئے گئے تو خدانخواستہ ہندوستان والے حالات رونما ہو سکتے ہیں لہذا وفاقی حکومت کی جانب سے دئیے گئے ایس او پیز پر مکمل طور پر عمل درآمد کرئے اور گھر سے غیر ضروری طور پر نہ نکلے جب بھی گھر سے باہر نکلنے تو ماسک کا استعمال لازمی کرئے اور سماجی فاصلہ قائم رکھے _