امریکہ میں پاکستانی  سفیر اسد مجید کی   پاکستان اور دنیابھر میں بسنے والے مسلمان کو عید الفطر کی مبارکباد

32

واشنگٹن، 13 مئی(اے پی پی): امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستان اور دنیابھر میں بسنے والے مسلمان کو عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔انہوں نے کہا کہ عید اپنے اہل وعیال اور  دوستوں کیساتھ خوشی بانٹنے کا دن ہے۔