اسلام آباد، 17 مئی (اے پی پی): وزیرِ اعظم عمران خان سے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف کی پیر کو یہاں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں علاقائی امن کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔