کوئٹہ، 19 مئی(اے پی پی): وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان بدھ کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پہنچے۔ وزیراعلیٰ نے چیئرمین سینیٹ کی پھوپی کی وفات پر ان کے بھائی میر اعجاز سنجرانی سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی- اس موقع پر صوبائی وزراء اور سینیٹرز منظور احمد کاکڑ، آغا عمر احمد زئی، احمد خان خلجی بھی موجود تھے
Home National District News وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی...