وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے  وزیراعظم عمران خان کے سندھ پیکیج کے تحت ضلع گھوٹکی میں گیس کے منصوبوں کا افتتاح کیا

27

اسلام آباد۔24مئی  (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کے سندھ پیکیج کے تحت ضلع گھوٹکی میں حافظ سلطان احمد واسو ،قادر پور اور گلبہار خان سانگھڑ میں گیس کے منصوبوں کا باقاعدہ افتتاح کردیا  ۔منصوبے کے تحت 160 دیہی علاقوں کو گیس فراہم کی جائے گی۔