زیر التوا آڈٹ پیروں کو ترجیح بنیادوں پر حل کیے جائیں:  ایڈیشنل چیف سیکریٹری ارم بخاری کی محکموں کے متعلقہ افسران کو ہدایات

43

لاہور،26 مئی(اےپی پی) : ایڈیشنل چیف سیکریٹری ارم بخاری کی زیر صدارت آڈٹ پیروں کے حوالے سے سہ ماہی اجلاس سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں تمام محکموں کے متعلقہ افسران نے شرکت کی اور متعلقہ محکموں کے آڈٹ پیروں کے متعلق بریفننگ دی۔

ایڈیشنل چیف سیکریٹری  نے محکموں کے افسران کو ہدایات جاری کیں کی کہ زیر التوا آڈٹ پیروں کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے۔ ارم بخاری نے اچھی کارکردگی دکھانے والے محکموں کی کاوشوں کو سراہا۔