ہرنائی، 28 مئی ( اےپی پی): ہرنائی وگردونواح میں موسلادھار بارش و ہلکی ژالہ باری سے گرمی میں کمی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔پہاڑی سلسلوں میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آنے کا بھی خدشہ ہے۔