کرک، 29 مئی (اے پی پی ):انڈس ہائی وئے پر زرخان کلہ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل، تیز رفتار کوچ کی ذد میں آنے سے دو موٹر سائیکل سوار موقع پر جابحق ہو گئے ہیں جبکہ کوچ ڈرائیور، کوچ سمیت فرارہو گیا۔دونوں جابحق نوجوانوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔