تھرپارکر؛ تیز طوفانی بارش تو کہیں ہلکی بارش وقفے وقفے سے  جاری ، موسم خوشگوار ہو  گیا

35

تھرپارکر، 17 جون (اے پی پی ): مٹھی، ڈیپلو، اسلام کوٹ سمیت گردونواح  کے علاقوں   میں ہالیہ تیز بارش برسنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ کہیں تیز طوفانی بارش تو کہیں ہلکی بارش وقفے وقفے سے برس رہی ہے۔ بارش برسنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہو  گیا ہے ۔